• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو بس سروس کے فیڈر روٹس پر الیکٹرک بسیں چلانے کے منصوبہ کے پی سی ون کی مشروط منظوری

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)باخبر ذرائع کے مطابق پراونشل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی(پی ڈی ڈبلیو پی)کے اجلاس میں میٹرو بس سروس کے فیڈر روٹس پر الیکٹرک بسیں چلانے کے منصوبہ کے پی سی ون کی مشروط منظوری دے دی گئی ۔ نئی فزیبیلٹی رپورٹ کے مطابق فیڈر روٹس چھ سے بڑھا کر10کئے جاچکے ہیں جن پر اب102بسیں چلیں گی۔
اسلام آباد سے مزید