• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے امیر کل حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ(پ ر) جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کےنومنتخب امیرعبدالنعیم رند کی تقریب حلف برداری اتوار 27اکتوبرتین بجے کوئٹہ پریس کلب میں ہوگی مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ،مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالحق ہاشمی اورسابق صوبائی امیر عبدالمتین اخوندزادہ ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید