• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ایم اے انٹرنیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ کا آغاز پاک بھارت مقابلہ ”جیو سوپر“ سے براہ راست

کراچی (جنگ نیوز) ایم ایم اے انٹرنیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے فائٹرز اتوار کو مدِ مقابل ہوں گے۔ مقامی کلب میں مجموعی طور پر 8فائٹس ہوں گی، دونوں جانب کے فائٹرز جیت کیلئے پر عزم ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایم ایم اے ایونٹ کا سب سے بڑا ایونٹ پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ براہ راست نشر کرے گا۔

ملک بھر سے سے مزید