• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ملتوی کر دی گئی۔آرگنائزرز کے مطابق 2 سے 5 اپریل تک اسلام آباد میں ہونے والی چیمپئن شپ کو موجودہ حالات کی وجہ سے اگلے نوٹس تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔نظر ثانی شدہ تاریخیں اور مزید تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید