• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل ٹکٹ ریفنڈ پالیسی کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ٹکٹ ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیاہے۔ پی ایس ایل کے ٹکٹس جن اکاؤنٹس سے آن لائن بُک کیے گئے تھےانہی اکاؤنٹس میں ٹکٹس کے پیسے ری فنڈ ہوں گے، پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹکٹ کے پیسے خودکار طریقے سے اکاؤنٹس میں واپس آئیں گے۔ری فنڈ پراسس 30 مارچ سے شروع ہوکر اگلے 15 دن میں مکمل ہوگا۔ٹکٹ خریدنے والوں کو ری فنڈ کےلئے کوئی پراسیس کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اسپورٹس سے مزید