• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساف انڈر 20 فٹبال: آج پاکستان اور بھارت مدمقابل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساف انڈر 20فٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ جمعرات کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم کو پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔گروپ بی میں شامل پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے بھارت کے خلاف فتح ضروری ہے۔ بنگلہ دیش ٹیبل پر تین پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش کا میچ 28مارچ کو کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید