• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت دو، تین ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی میدان میں اتارسکتا ہے، سوریا کمار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی ٹی ٹوئنٹی کپتان سوریا کمار یادیو نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں بھارت کا ٹیلنٹ پول اتنا بڑا ہے کہ دو یا تین بین الاقوامی سطح کی ٹیموں کو بیک وقت میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔ اس کی وجہ آئی پی ایل، فرنچائز کرکٹ اور پھر ڈومیسٹک کرکٹ ہے۔

اسپورٹس سے مزید