• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ کے واقعے میں خاتون زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ کے واقعے میں خاتون زخمی ہوگئی ،تفصیلات ے مطابق شاہراہ نور جہاں تھانہ کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک کے چاند منزل کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 55سالہ خاتون اللہ دین زوجہ نور حسن زخمی ہوگئی ،پولیس کاکہنا ہےکہ ذاتی جھگڑے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید