• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، چھ نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہا ؤس اسلام آ باد میں ہوگا۔

 اجلاس کیلئے چھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔ وقفہ سوالات کی کار روائی ہو گی۔

سبین غور بناولنٹ فنڈ میں وفاقی ملازمین کے بچوں کیلئے کئی تعلیمی کورسز وظائف کی فہر ست میں شامل نہ کئے جانے کے بارے میں توجہ دلاؤ نو ٹس پیش کریں گی۔ 

زرتاج گل او پی ایف سکولوں کے اساتذہ کی تنخوا ہوں میں اضافہ نہ کئے جانے سے متعلق توجہ دلا ؤ نو ٹس پیش کر یں گی۔

اہم خبریں سے مزید