• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منچن آباد: ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور شفٹ کیا جانیوالا مریض چل بسا

منچن آباد (نامہ نگار) منچن آباد سے ایئر ایمبولینس کے ذریعے جنرل ہسپتال لاہور شفٹ کیا جانیوالا مریض چل بسا،زخمی محمد جلال 48گھنٹے موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہا ۔ ٹریکٹر ٹرالی سے گرنے سے اسکے سر اور ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید