• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس عمران عدالت میں پیش

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس، عمران عدالت میں پیش، احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز احتساب جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف ریفرنس کی سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید