تہران (اے ایف پی)ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی منگل کو بتایا کہ روایتی حریفوں کے ایک دوسرے پر میزائل حملوں کے بعد ایرانی حکومت نے دفاعی بجٹ میں تین گنا اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ تاہم تھنک ٹینک ’اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘ کے مطابق 2023 میں ایران کے دفاعی اخراجات 10 ارب 30 کروڑ ڈالر تھے۔