• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وال چاکنگ، پمفلٹس تقسیم پر 4گرفتار8ایجنٹ،17بھکاری بھی زیر حراست

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) اے سی انڈسٹریل ایریا کے حکم پر محکمہ ایکسائز کے دفتر کے باہر سے 8 ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ادھر وفاقی دارالحکومت میں وال چاکنگ اور پمفلٹس کی تقسیم پر پابندی کی خلاف ورزی پر بھی 4 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ نے گداگروں کیخلاف  بھی کارروائی کرتے ہوئے  شہر بھر سے 17 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید