• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کھمبوں کی تنصیب اور شفٹنگ کے سلسلے میں 4 نومبر کو کوئٹہ سٹی گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی شہباز ٹاون ، جناح ٹاون ، اولڈ سمنگلی ، پی اے ایف سٹی ، کلی دیبہ ، بروری روڈ ، مارکر فیکٹری ، مالک ، کسٹم اور نواں کلی فیڈروں سے صبح 10 سے دوپہر 2 بجے تک بجلی بند ہوگی ، اسی روز کچلاک گرڈ اسٹیشن کے کچلاک سٹی ، ڈی ایچ اے ، اے ایس ڈی ، ستار ، مجیب ، نیو اغبرگ اور واسا فیڈرز سے صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔
کوئٹہ سے مزید