• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال،خسرہ کے شبہ میں8 مریض زیر علاج

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ایک مرتبہ پھر خسرہ کے مریضوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں خسرہ کے شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے ۔
ملتان سے مزید