کراچی(اسٹاف رپورٹر)وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی میں تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں9وکٹ پر171رنز بنائے تھے اور اس کی برتری143رنز کی ہوگئی ہے۔رویندرا جڈیجا نے52رنز دے کر چار وکٹ حاصل کئے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں جنوبی افریقا اور جمہوریہ چیک کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا، جس کے بعد دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔