ڈیلاس (جنگ نیوز) جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی برقرار رکھا۔فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں ڈیلاس اسٹیڈیم آرلنگٹن میں نیدر لینڈز کے خلاف میچ کے بعد بھی اسٹیڈیم کے کچرا صاف کردیا ۔جاپانی شائقین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ثقافت ہے، میچ کے بعد صفائی کرنا ۔