• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر ی لنکا سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی اور سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کنگسٹن جمیکا میں ویسٹ انڈیز نیسری لنکا کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل پانچ وکٹ سے جیت لیا اور سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی۔ شمر جوزف نے33رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں اور سیریز میں گیارہ وکٹیں لیں انہیں۔ وہ سیریز کے بہترین پلیٔر قرار پائے۔
اسپورٹس سے مزید