اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف کل بروزاتوارسعودی عرب روانہ ہونگے۔
ذرائع کے مطا بق وزیراعظم سعودی عرب میں او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے۔
سعودی عرب کے 2 روز دورے میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور عطا تاڑر بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔