• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک و سماج دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، علامہ میثمی، کوئٹہ دھماکے کی مزمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پردھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کر تے ہوئے واقعے کی شدید مزمت اور جاں بحق افراد کے خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدری کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک و سماج دشمن عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،انہوں نے کہا کہ ملوث دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو جلد گر فتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید