• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20، جنوبی افریقا نے بھارت کو ہرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے بھارت کوہرادیا۔ بھارت نے 124رنز بنائے۔ ہوم ٹیم نے ہدف 7وکٹ پر حاصل کرلیا ۔