• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 ویمنز کرکٹ ٹریننگ کیمپ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویمن انڈر 19 کرکٹ کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا ۔ 19 روزہ تربیتی کیمپ میں فیلڈنگ ڈرلز، نیٹ سیشنز اسکلز ڈویلپمنٹ علاوہ سیناریو بیس میچز بھی ہونگے کیمپ انڈر۔19 ایشیاکپ اور ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے لگایا گیا ہے۔انڈر19 ایشیاکپ دسمبر 2024 اور انڈر19 ورلڈ کپ جنوری 2025 میں ہوگا ۔
اسپورٹس سے مزید