• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف ٹاؤن، شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹائون سیکٹر17Aمغل بازار کے قریب گھر میں 42 سالہ پروین زوجہ علی حسن شیخ کی لاش ملی جسے چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا تھا،پولیس کاکہنا ہےکہ پروین کو اسکا شوہر غیر ت کے نام پر قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے پولیس نے آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔