• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی گرامر اسکول سوئمنگ چیمپئن بن گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر)کراچی گرامر اسکول نے سندھ سوئمنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ کراچی کلب نے دوسری اور بے ویو اسکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مہمان خصوصی عبدالصمد حبیب نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

اسپورٹس سے مزید