• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائیو اے سائیڈ ہاکی یوتھ کلب کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے امتیاز علی شاہ فائیواے سائیڈ ہاکی کپ کا ٹائٹل یوتھ کلب نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں الصغیر کلب کو11-10 سے شکست ہوئی ۔ میچ کے مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ ق کراچی کے سیکریٹری جنرل چوہدری مظہر اقبال تھے۔
اسپورٹس سے مزید