ناروے کے لیے پی آئی اے پروازوں کے دوبارہ آغاز کیلئے ایئرلائن چیف سے بات کی ہے، سعدیہ الطاف قاضی
پاکستان اور ناروے کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا دوبارہ آغاز پاکستانی کمیونٹی کی اشد ضرورت ہے اور سفارت خانہ پاکستان اوسلو (ناروے) کا پاکستانی کمیونٹی کی اس ضرورت کا حل نکالنا ایک اہم ترجیح ہے۔
۔