• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کسی بھی شکل میں ناقابل قبول اور قابل مذمت، ایرانی صدر

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد )ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کرم صوبہ کپ میں مسافر بسوں پر خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کے دہشت گردی کے واقعے پر دلی اظہار افسوس کیا ہے۔ ایرانی صدر کے پیغام کا متن ایرانی سفارتخانے جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت اور عوام خصوصاً ان خاندانوں سے جو اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں سے محروم ہوئے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔ کرم کے علاقے میں دہشت گردی کے اس واقعے میں پاکستانی شہریوں کی جانیں ضائع ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہوئے۔ ا
اہم خبریں سے مزید