• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا

اسلام آباد (ایوب ناصر) راولپنڈی پولیس نے جمعہ کو اڈیالہ سینٹرل جیل میں بانی پی ٹی ائی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا،تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ کے تفتیشی افیسر انسپکٹر راشد کیانی نے ساڑھے چار گھنٹے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے تفتیش کرتے گزارے اور تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوئے ۔
اہم خبریں سے مزید