کراچی(ایجنسیاں)پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس کی بندش کے اعلان کے بعد شہرقائدمیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ڈاؤنمختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی متاثر‘شہریوں کو موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروسز کی بندش کا سامنا کرناپڑا۔سرکاری ذرائع نے کہا تھا کہ تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر رات 12 بجے کے بعد سے انٹرنیٹ سروس مکمل بند کردی جائے گی۔