• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، راولپنڈی اور مری میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی(جنگ نیوز)تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، راولپنڈی اور مری میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ کے مطابق تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا۔ڈی سی کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلجنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید