ادت نارائن پر پہلی بیوی کا سنگین الزام
سینئر بھارتی گلوکار ادیت نارائن کو سال بھر پرانے مقدمے میں نئے الزامات کا سامنا ہے، جس میں انکی پہلی بیوی نے دعویٰ کیا کہ ان کی اجازت کے بغیر ادیت نارائن نے انکا رحم نکلوا دیا تھا۔ یہ معاملہ ایک سال قبل عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ادیت نارائن اپنی پہلی بیوی رنجنا جھا کی جانب سے دائر کردہ نان و نفقہ کا بدستور سامنا کر رہے ہیں۔۔