• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمین گول ہے

جغرافیہ کے ٹیچر نے طلبا سے سوال کیا کہ ’’زمین گول ہے، اس کی تین دلیلیں دو‘‘۔ راشد نے کھڑے ہوکر جواب دیا کہ کتاب میں لکھا ہے۔

آپ بھی کہتے ہیں کہ ’’زمین گول ہے‘‘اور میں بھی آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ یہ تین دلیلیں ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گھر سر پر اٹھا لیا

ارشد نے اپنے دوست عامر سے کہا کہ میں بچپن میں بہت طاقتور تھا۔

عامر نے پوچھا وہ کیسے؟ ارشد میری امی کہتی ہیں کہ بچپن میں، میں جب روتا تھا تو سارا گھر سر پر اٹھا لیتا تھا۔