• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدایت الرحمٰن بلوچ آج پریس کانفرنس کریں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ صوبائی ذمہ داران کے ہمراہ آج ( اتوار یکم دسمبر کو) سہ پہر تین بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاؤس الگیلانی روڈ پر پریس کانفرنس میں حقوق بلوچستان تحریک ، آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید