• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکی مروت‘ دہشتگردوں کی تھانے پر فائرنگ‘ پولیس اہلکار شہید

لکی مروت (این این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت میں تھانہ پیزو پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کرامت اللہ شہید ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ پر دہشت گرد فرار ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید