• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت بعض مقامات پر آج بارش کا امکان

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )اتوار کو شمالی/ جنوبی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا اور لیہ میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کیمطابق سب سے زیادہ بارش اورماڑہ 13، خضدار 12، با رکھان 05، دروش 06، میر کھا نی 4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، با لا ئی خیبر پختونخوا،، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
اسلام آباد سے مزید