• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پارٹیز کے رہنما ء آج پریس کانفرنس کریں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کے رہنما آج ( پیر 2 دسمبر کو) سہ پہر 3 بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید