• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصراللّٰہ زیرے کا عبدالستار مبارز سے اظہار تعزیت

کوئٹہ (پ ر ) پشتونخوانیپ کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، فقیر خوشحال کاسی، رحمت اللہ صابر، سلیمان بازئی، باز محمد پشتون، عبدالودود بازئی، یونس خان ترین، ملک فرید، صوبائی کمیٹی ممبر عبدالباقی ملاخیل اور علاقائی سینئر معاون لطیف بازئی نے صوبائی کمیٹی کے ممبر عبدالستار مبارز کے والد عبدالوہاب عرف جمعہ خان کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔
کوئٹہ سے مزید