• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پھلوںکی قیمتوں میں کمی نہ آسکی،عوام گرانفروشوں کے رحم و کرم پر، مارکیٹ سروے کے مطابق کیلا درجن 160 سے180 ، پپیتا کلو 200 سے 240 اور کھجورپاکستانی 1000رو پے فی کلو،پے کلو،امرود120سے 140 روپے فی کلو ،مالٹا 100 سے120 روپے فی کلو،انار 160 سے 180روپے فی کلو، چیکو فی کلو200 سے 220 روپے ،سیب 150 سے 250 روپے فی کلو تک فروخت کئے جارہے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید