• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) پاکستانی اسکواش لیجنڈ جان شیر خان پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کے ہال آف فیم میں کا حصہ بن گئے، ان کے ساتھ ملائشیا کی خاتون کھلاڑی نکول ڈیوڈ کو بھی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جان شیر خان نے ریکارڈ 8 مرتبہ ورلڈ اوپن اور 6 مرتبہ برٹش اوپن کے ٹائٹل اپنے نام کیے۔ انہوں نے پروفیشنل کیرئیر میں سب سے زیادہ 118 فائنل کھیلے اور ریکارڈ 99 ٹائٹلز جیتے۔ وہ 97 ماہ ورلڈ نمبر ون بھی رہے۔

اسپورٹس سے مزید