• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ:شیخ عبدالحمید کا میڈیکل بورڈ سے چیک اپ کرانے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ نے قتل کے مقدمے میں ملوث شیخ عبدالحمید کا میڈیکل بورڈ سے چیک اپ کرانے کا حکم، مدعی کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم ایک ارب پتی شخصیت ہے جس نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے نشتر ہسپتال سے فرضی بیماری کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا، تاکہ اسے جیل کی بجائے ہسپتال میں وقت گزارنے کی اجازت مل جائے، وکیل نے عدالت کو ملزم کے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جائے وہ کسی رعایت کا مستحق نہیں ہے۔
ملتان سے مزید