• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی تجاوزات کیخلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نواں شہر چوک ،ڈیرہ اڈا چوک اور ڈبل پھاٹک بازار پرانہ فلائی اوور اطراف سے تجاوزات ہٹوا کر روڈ کلیئر کرا دیا ۔
ملتان سے مزید