• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کنگسٹن (جنگ نیوز) بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں 101 رنز سے ہرا دو میچ کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ 287 رنز کے ہدف کے جواب میں ہوم ٹیم دوسری اننگز میں 185 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تیج الاسلام نے پانچ وکٹ لیے۔
اسپورٹس سے مزید