کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کا آخری ڈبل ہیڈر اتوار کو کھیلا جائے گا۔پالے کیلے میں میزبان سری لنکا اور انگلینڈ کا میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔شام کو احمد آباد میں ایک اور میزبان ملک بھارت کا میچ جنوبی افریقا سے ہوگا۔بھارت اور جنوبی افریقا کوئی گروپ میچ نہیں ہارے۔