• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزمل مرتضیٰ، عقیل خان، یوسف خلیل اور برکت اللہ نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ خواتین سنگلز سیمی فائنلز میں رومیسہ ملک اور شمیزہ ناز نے فائنل میں جگہ بنالی۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل اور فائنل اتوار کو کھیلے جائیں گے۔

اسپورٹس سے مزید