کراچی(اسٹاف رپورٹر) مصر میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ رائونڈ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ نشتر پارک لاہور میں شروع ہوگیا، کیمپ میں ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ سمیت 22 کھلاڑی شریک ہیں۔