• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کلب کرکٹ کا فائنل راؤنڈ آج شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ کا فائنل راؤنڈ جمعرات 5دسمبر سے شروع ہونے والا ہے۔ ہر ریجن سے 16 فاتح کلب ٹیمیں ملک بھر کے آٹھ مقامات پر ناک آؤٹ راؤنڈ میں مدمقابل ہوں گی۔
اسپورٹس سے مزید