کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ پاکستان بازار پولیس نے مبینہ طو رپر پولیس وردی میں الطاف نگر میں واقع گھرمیں داخل ہوکر چوری کرنے والی 2جعلی پولیس خواتین نوشین عمران اور اریبہ مقصود کو گرفتار کر کے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔