• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی ایس پی ارشد تنولی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

کراچی (جنگ نیوز )سندھ پولیس کے رٹائرڈ ڈی ایس پی ارشد تنولی نے پروفیسر محمد احمد قادری کی زیر نگرانی مقالہ زیر موضوع کراچی اور لندن کے نوجوانوں میں جرائم کا موازنہمکمل کرلیا ہے۔جامعہ کراچی نے یہ مقالہ منظور کر کے ارشد تنولی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کر دی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید