• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حرمزئی گرڈ اسٹیشن میں پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق گرڈ اسٹیشن کی توسیع کے سلسلے میں 132 کے وی حرمزئی گرڈ اسٹیشن میں نصب 10/13MVA پاور ٹرانسفارمر کی جگہ دو گنی استعدادکار یعنی20/26MVA کا پاور ٹرانسفارمر نصب کیا جارہا ہے ، اس سلسلے میں 5 دسمبر کو صبح دس سے 8دسمبررات10بجے تک مذکورہ پاور ٹرانسفارمرکی تبدیلی وتنصیب کاکام کیاجائے گا جسکے باعث اس ٹرانسفارمرسے منسلک فیڈروں کو متبادل انتظام کے تحت لوڈ مینجمنٹ کے ذریعہ بجلی فراہم کی جائے گی ۔
کوئٹہ سے مزید