پشاور( لیڈی رپورٹر )لوئر کرم بگن بازار اور قریبی دیہاتوں پر دہشتگردوں کی طرف سے بہت بے گناہ معذور، خواتین اور بچوں کو مارنے سمیت بازاروں اور گاؤں کو جلانے کے خلاف ضلع کرم کے عوام نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس کی قیادت، ایم پی اے ریاض شاہین، سیاسی لیڈر خیالی اور کزئی، ڈاکٹر بلال، انجمن فاروقیہ ممبر منیر بنگش، عمران مقبل، کامران خان، کو ثر عالم، انیس الرحمن اور دیگر کر رہے تھے۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کالعدم تنظیم زینبیون کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ 22 نومبر شام کے وقت کو معمول کے مطابق لوگ گھروں کو چلے گئے شام کے کھانے کا وقت تھانہ کوئی جنگ تھی اور نہ کوئی فائرنگ کہ اچانک علیز ئی کے طرف آٹھ ہزار افراد پر مشتمل ایک لشکر مبینہ طور پر سابق ایم این ساجد حسین طوری کے حجرے سے زینبیون کمانڈرز کی قیادت میں بگن بازار میں داخل ہوا جنہوں نے بگن بازار میں موجود پانچ سوز یادہ اربوں داخل ہون کے دکانیں اور بگن، ٹالو کنج، بادشاہ کوٹ سمیت دیگر قریبی دیہاتوں میں ایک ہزار سے زیادہ گھرانوں کو مکمل طور پر جلائے، گئے